Sat, 03/26/2022 - 17:59
رمضان کے روزہ کی قضا کی تاخیر کا کفارہ یعنی "ایک مد طعام" کہ جو فقیر کو دیا جانا ہے ، اس کے بدلے پیسہ یا رقم دینا کافی نہیں ہے مگر اطمینان حاصل ہو کہ فقیر، کفارہ دینے والے کی نیابت میں اس سے طعام خریدے گا اور پھر اسے کفارہ کے طور پر قبول کرے گا، کہ اس حالت میں رقم یا پیسہ بھی دیا جاسکتا ہے ۔
اور اگر یہ اطمینان حاصل نہ ہو کہ فقیر، کفارہ دینے والے کی نیابت میں اس سے طعام خریدے گا تو فقیر کو کفارہ میں طعام کے بدلے اس کی رقم دینا کافی نہ ہوگا ، البتہ کئی دن کا کفارہ ایک فقیر کو دیا جاسکتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منبع:
Add new comment