Thu, 05/02/2019 - 13:06
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا کہ:
اس دعا کو شعبان کے مہینہ کے آخر میں بہت پڑھا کرِیں:
«اللَّهُمَّ إِنْ لَمْ تَكُنْ قَدْ غَفَرْتَ
لَنَا فِي مَا مَضَى مِنْ شَعْبَانَ
فَاغْفِرْ لَنَا فیما بقی منه»
بارالہا!
اگر تو نے مجھے ماہ شعبان کے دنوں میں ابھی تک معاف نہیں فرمایا
تو اس کے باقی دنوں میں معاف فرما دے۔
(عیون اخبار الرضا، جلد2، صفحه 51)
Add new comment