مناسبتیں
خلاصہ: انقلاب اسلامی ایسا منسجم نظام ہے جس کے تین اسباب ہیں، اس سلسلہ میں اس مضمون میں گفتگو کی جارہی ہے۔
خلاصہ: اس مضمون میں انقلاب اسلامی کے معنی مفہوم واضح کرنے کے لئے انقلاب، دین اور دین اسلام کے بارے میں مختصر وضاحت کی گئی ہے۔
خلاصہ: جوانوں کا وظیفہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو اچھے اخلاق سے مزین کریں۔
خلاصہ: امام خمینی(رح): یں نے خصوصاً گزشتہ پندرہ سالوں میں ایرانی عوام کو مخاطب کر کے اپنی باتیں کی ہیں۔
خلاصہ: امام خمینی(رح) کے آرزو تھی کہ: ایرانی عوام کو خود مختار اور اسلامی نظام نصیب ہو۔
خلاصہ: امام خمینی(رح): ہماری سیاسی پالیسی کا محور استقلال، آزادی اور عوامی مفادات کا تحفظ کرنا ہے
خلاصہ: امام خمینی(رح) نے: جمہوری اسلامی" کا نعرہ بلند فرمایا: "نہ ایک کلمہ کم اور نہ ایک کلمہ زیادہ"۔
خلاصہ: اسلامی انقلاب کا سب سے اہم مقصد انسانی اقدار کو زندہ کرنا ہے۔
خلاصہ: خطے میں امریکی اثر رسوخ بڑھانے کی فرنٹ لائن تھے جن پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ڈٹ کر اس کا مقابلہ کیا اور امریکہ کے تمام ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے۔
خلاصہ:انقلاب اسلامی نے پوری دنیا کو یہ بتایا کہ جس امام کے غلام اس طرح کی حکومت کو بناسکتے ہیں جس سے تمام ظالم حکومتیں گھبرائی ہوئی ہیں تو جب اس امام کی حکومت ہوگی تو ان ظالم حکومتوں کا کیا ہوگا۔