انبیاء

09/09/2024 - 18:30

Primary tabs
حضرت ادم علیہ السلام اور جناب حوا علیہا السلام کے زمین پر قیام کے بعد خداوند متعال نے ان کی نسل بڑھانے اور انہیں پوری زمین میں پھیلانے کا ارادہ کیا مگر اس سلسلہ میں کہ ان کی نسل کیسے زیادہ ہوئی اور ان کے بچوں کی شادیاں کس طرح انجام پائیں ، اختلافات موجود ہیں ۔

09/09/2024 - 09:21

اس واقعہ کے بعد قابیل نے اپنے ہی بھائی کے قتل کا ارادہ بنالیا ، ایک طرف دل میں پنپتا حسد اور دوسری جانب قربانی کا قبول نہ ہونا ، یہ دونوں اس بات کا سبب بنے کہ کھلم کھلا اپنے بھائی کو قتل کی دھمکی دے ، اس کے اس جملے سے بھائی چارگی ، رحم اور مہربانی سب کچھ ختم ہوگیا ۔ (۱)

10/30/2023 - 09:53

صاحب تفسیر مواھب الرحمن تحریر کرتے ہیں کہ ہابیل اور قابیل کی سگی بہنوں سے شادی کے سلسلہ میں موجود روایت کی سند ضعیف ہے اور اس سلسلہ میں نقل ہونے والی بہت ساری روایتوں کے مقابلہ میں ہے ، اس طرح کی شادی کو رد کیا گیا ہے اور اسے مجوسیوں کا عمل بتایا کیا گیا ہے ، پھر انہوں نے تحریر کیا : ممکن ہے اس ر

04/25/2023 - 09:27

ابن ابی مقدام کہتے ہیں کہ ہم نے امام محمد باقر علیہ السلام سے سوال کیا خداوند متعال نے حضرت حوا علیہا السلام کو کس چیز سے پیدا کیا تو حضرت علیہ السلام نے سوال کیا لوگ کیا کہتے ہیں ؟

04/17/2023 - 11:04

خداوند متعال نے فرشتوں کو خطاب کرکے کہا میں نے انسان کو گیلی مٹی سے بنایا ، جب اسے مکمل کردوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سارے کے سارے سجدے میں گرجانا ۔

عورت
12/13/2021 - 09:40

عورتوں کی نبوت

(مختلف سرزمین پہ پیغمبروں کی بعثت)

بعثت انبیاء
12/11/2021 - 06:36

چین:

جیسا کہ ہم نے اپنی گذشتہ میں تحریر میں عرض کیا تھا کہ سبھی امتوں میں پیغمبر مبعوث ہوئے ہیں اور اب ہم یہاں پر نمونہ کے طور پر کچھ کی معرفی کر رہے ہیں :

انبیاء الھی
12/07/2021 - 05:25

عورتوں میں کوئی پیغمبرکیوں نہیں بنا ؟

کیا کوئی پیغمبر سیاہ فام تھے ؟

الھی ہدایات کے تحت ، انبیاء الھی اور پیغمبروں کی بعثت کسی خاص علاقہ اور سرزمین سے مخصوص نہیں ہے بلکہ ہر قوم اور سرزمین کیلئے پیغمبر اور حجت الھی مبعوث کئے گئے ہیں۔

07/10/2019 - 13:14

امام رضا علیہ السلام:

«اَلطِّيبُ مِنْ أَخْلاَقِ اَلْأَنْبِيَاءِ»

خوشبو لگانا، انبیا کی سیرت میں سے ہے۔

(الکافی، محمد بن‌ یعقوب کلینی، چاپ چهارم، انتشارات دار الثقلین، ج 6، ص 510)

امام رضا(علیہ السلام کا ابنیاء کی عصمت پر مأمون کو مطمئن کرنا
07/07/2019 - 05:03

خلاصہ: امام رضا(علیہ السلام) نے مأمون کے ذھن میں انبیاء کی عصمت کے بارے میں جو شک اور شبھات تھے انھیں دور فرمایا۔

Subscribe to انبیاء
ur.btid.org
Online: 13