مسلمان
آر ایس ایس کا نظریہ مسلمانوں کو ہتھیاروں سے تہہ تیغ کرنے سے زیادہ انہیں "ہندوانہ مسلم" بنانے کا ہے، بعض مولوی موہن بھاگوت سے ملنے کےبعد فرماتے ہیں کہ بھارت کے مسلمان خود کو ہندو بھی کہہ سکتےہیں اور بعض مولوی فرماتے ہیں کہ دیوالی مناؤ کیونکہ دیوالی مرحوم فلاں صاحب بھی مناتے تھے، اس طرح کے بیانات م
امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا " اعرف الحق تعرف اہلہ " (۱) حق و باطل کو افراد و اشخاص سے مت پہچانو بلکہ پہلے حق کو پہچان لو پھر حق کے پیرو کار خود بخود سمجھ میں آجائیں گے ۔
کفار و مشرکین، مسلمانوں کے شہروں پر تسلط اور اسے اپنے اختیار میں لینے میں کوشاں ہیں تاکہ مسلمانوں کو اپنا غلام بنا کر رکھیں، انہوں نے رشوت خوری کی ترویج کو اس مقصد میں کامیابی کا بہترین و بنیادی طریقہ سمجھا ہے۔
خلاصہ: رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم): جس نے معاہد(اقلیتی فرد) کو قتل کیا وہ جنت کی خوشبو بھی سونگ نہیں پائے گا۔
یہ مکافات عمل ہے جو اس طرح مسلمان ذلیل و رسوا کیے جارہے اور ہو رہے ہیں، اسلامی ممالک بس نام کے اسلامی ممالک ہیں؛ وہاں وہی سب کچھ ہوتا ہے جو استعماری طاقتیں چاہتی ہیں، آج مسلمانوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اسکی ایک اہم وجہ یہی ہے کہ ہم نے خدا کو چھوڑ دیا ہے اور کئی مجازی خدا بنا لیے ہیں، مندرجہ ذیل نوشتہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے مسلم امہ کو بیدار کرنے کے لیے۔
قرآن کریم نے فرمایا ہے:
«وَأَطِيعُوا اللَّـهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ وَاصْبِرُوا إِنَّ اللَّـهَ مَعَ الصَّابِرِينَ.»
(سوره انفال، آیه 46)
مسلمان آپس میں متحد ہو کر اپنے اعلیٰ اہداف حاصل کر سکتے ہیں:آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
خلاصہ:اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس نے اتحاد و اتفاق اور اجتماعیت کا مثبت تصور امت مسلمہ کے سامنے پیش کیا اور مسلمانوں کے باہمی اتحاد و اتفاق پر ہمیشہ زور دیا ہے۔
رسول الله (صلی الله علیه و آله و سلم):
«لا تحقرن احداً من المسلمین؛ فان صغیرهم عندالله کبیر»
کسی بھی مسلمان کو حقیر نہ سمجھو، کیونکہ ان میں چھوٹا اللہ کے نزدیک بڑا شمار ہوتا ہے۔
(تنبیه الخواطر، ج 1، ص 31)