مسلمانوں کا آپس میں جھگڑا کرنے کا نتیجہ

Tue, 12/10/2019 - 01:15

قرآن کریم نے فرمایا ہے:

«وَأَطِيعُوا اللَّـهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ وَاصْبِرُوا إِنَّ اللَّـهَ مَعَ الصَّابِرِينَ.»

(سوره انفال، آیه 46)

اور اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرو اور ایک دوسرے سے جھگڑا مت کرو کہ تمہارے اندر سستی نہ ہونے پائے اور تمہاری طاقت ختم نہ ہوجائے اور صبر سے کام لو یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 6 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 41