امام زمانہ
ہمیں انقلاب اسلامی ایران جیسے اہم واقعہ کو ہرگز کسی ایک ایت یا روایت کے معیاروں پر نہیں تولنا چاہئے اور ان محدود ایت و روایت کی بنیاد پر اس عظیم انقلاب و نہضت کو پرکھنا چاہئے بلکہ اس میدان میں موجود تمام ایات و روایات پر نگاہ دوڑانی چاہئے پھر انقلاب اسلامی ایران کی شرعی حیثت پر گفتگو کرنا چاہئے ۔
ایک اور روایت جو معصوم علیہ السلام کی جانب سے فقیہ کے منصوب ہونے اور اس کی حاکمیت پر دلالت کرتی ہے وہ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی توقیع ہے کہ مرحوم شیخ صدوق (رہ) اس سلسلہ میں فرماتے ہیں : اسحاق بن یعقوب نے حضرت ولی عصر(عج) کو خط بھیجا اور اس میں اپنی مشکات کا تذکرہ کیا تو حضرت (عج) ن
خبردار اشتباہ نہ کیجئے گا: امام ہماری پہنچ سے دور نہیں ہیں ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہیں ہماری شہ رگ سے زیادہ ہم سے نزدیک ہیں امام زمان أ کا تعلق تمام بشریت سے ہے کسی مخصوص فرقے گروہ یا صنف سے نہیں ہے کسی مخصوص مذہب سے نہیں ہے انکا فیض عام فقیر و غنی عالم و جابل نیکوکار و گناہ گار حتی کے غیر مسلم کو بھی پہنچتا ہے۔ وہ منشی و دربان نہیں رکھتے جس وقت اردہ کر لیجیئے گا آپ کا دل ہر جگہ ان کو پائے گا اور ہر کوئی ان کو تلاش کر لے گا۔ ہر روز بغیر کسی وقت کی پابندی کے بغیر تیاری کے بغیر وسیلے کے امام عصر أ سے ارتباط پیدا کیا جاسکتا ہے اسکے لئے بس کافی ہے کہ ایک مرتبہ یاصاحب الزمان کہہ لیا جائے۔
امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظھور میں تعجیل کی دعا ہم تمام شیعیان اہلبیت علیھم السلام کا وظیفہ اور ہمارے ہر درد کا علاج ہے ۔
“اِنّی لَاٴَمٰانُ لِاٴَهْلِ الْاٴَرْضِ كَمٰا اَٴنَّ النُّجُومَ اٴَمٰانُ لِاٴَهْلِ السَّمٰاءِ” ”بے شک میں اہل زمین کے لئے امن و سلامتی ہوں، جیسا کہ ستارے آسمان والوں کے لئے امان کا باعث ہیں“۔[کمال الدین، ج 2، ص 485، ح 10]یہ کلام حضرت امام مھدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے اس جواب کا ایک حصہ ہے جس کو امام علیہ السلام نے اسحاق بن یعقوب کے جواب میں لکھا ہے، اسحاق نے اس خط میں امام علیہ السلام سے غیبت کی وجہ کے بارے میں سوال کیا تھا۔
خلاصہ: جس شخس کو امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے ظھور کا جتنا یقین ہوگا اس کا ایمان اتنا ہی بلند ہوگا۔
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا انتظار کرنے والے دنیا کی ہر برائی سے اپنے آپ کو محفوظ رکھتا ہے۔
خلاصہ: صرف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانے کا نام امام(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا انتطار کرنا نہیں ہےبلکہ ہر اعتتار سے امام(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی ظھور کے لئےاپنے آپ کو تیار کرنے کا نام انتظار ہے۔
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) نے امام علی(علیہ السلام) کی چار اہم خصوصیتوں کو بیان کیا ہے۔