رمضان اور دعا>رمضان کی عظمت>رمضان کی فضیلت

بارہویں  دن کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:  اگر لوگوں کے عیوب کی پردہ پوشی نہیں کرینگے تو خدا ہمارے عیوب کو لوگوں کے سامنے آشکار کردیگا، انسا کو چاہئے کہ قناعت کو اپنی زندگی کا سرمشق قرار دے، اور عدل اور انصاف کے ساتھ زندگی بسر کرے۔

اکیسویں رمضان کی دعاکی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: جب انسان، خدا کی مرضی کو اپنے پیش نظر رکھتا ہے تو شیطان کبھی بھی اس پر مسلط نہیں ہوسکتا۔

فضائل ماہ رمضان رسول اللہ (ص) کے تین خطبوں کی روشنی میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: ماہ رمضان کے فضائل جو رسول اللہ (ص) سے نقل ہوئے ہیں، ان میں سے تین خطبوں کو متن اور ترجمہ کے ساتھ نقل کیا ہے۔

ماہ رمضان اخلاقی اقدار کی ترقی کا بہترین موقع
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اگر ہمیشہ کے لئے ذلت اور خواری سے بچنا ہے تو ضروری ہے کے شیطان کی پیروی نہ کریں۔

گیارہویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اگر نیکی خدا کی مرضی کے لئے نہ ہو تو اسکا کچھ بھی فائدہ نہیں ہے، جو بندہ خدا پر ایمان لاتا ہے اور اسکا شکر ادا کرتا ہے اس پر خدا کا عذاب نازل نہیں ہوگا۔

انیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: توبہ کا قبول ہونا رمضان کی برکتوں میں سے ایک برکت ہے، خدا کی مدد کے بغیر کوئی بھی نیک کام انجام نہین دیا سکتا۔

پانچوی رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: انسان استغفار کے ذریعہ خدا کے مقرب بندوں میں شامل ہوسکتا ہے، اسی لئے انسان کی زندگی میں استغفار کی بہت اہمیت ہے۔

دسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: انسان کو اگر چاہتا ہے کہ خدا کے مقرب بندوں میں اپنا نام درج کروائے تو اسکے لئےضروری ہے کہ تقوی اختیار کرے، اور تقوی کا ایک جز خدا پر توکّل کرنا ہے۔

سولہویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: صحبت کا اثر انسان کے اخلاق اور کردار پر یقنی طور پر پڑتا ہے لہذا انسان کو چاہئے کہ ہمیشہ اچھی صحبت اختیار کرنے کی کوشش اور دعا کرے۔

چوتھی رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: خداوند عالم کے اوامر میں سے ایک امر، خدا کی اطاعت میں رزوہ کا رکھنا ہے اور خدا کا ذکر اور شکر کس طرح کرنا چاہئے۔

صفحات

Subscribe to رمضان اور دعا>رمضان کی عظمت>رمضان کی فضیلت
ur.btid.org
Online: 64