Wed, 02/07/2024 - 09:00
امین وحی حضرت جبرئیل رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور فرمایا: اے محمد [ص] آپکے پروردگار نے آپکو سلام پہونچایا ہے اور فرمایا: «اِنِّی قَدْ حَرَّمْتُ النَّارَ عَلَی صُلْبٍ اَنْزَلَکَ، وَبَطْنٍ حَمَلَکَ، وَحِجْرٍ کَفَلَکَ» ۔ (۱)
میں نے اُس صلب پر جس میں آپ کو رکھا اور اس شکم پر جس نے اپکو حمل کیا اور اس آغوش پر جس نے آپکی پرورش و کفالت کی، جہنم کی آگ حرام کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ :
۱: علامہ امینی ، عبد الحسین ، الغدیر، ج ۷، ص ۳۹۲۔
Add new comment