حدیث رایت الخیبر

Sun, 02/04/2024 - 12:49

احادیث اور تاریخ اسلام کی معتبر کتابوں میں مرقوم ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے ابتداء میں جنگ خیبر کا پرچم ، ابوبکر کے حوالہ کیا اور دوسرے دن عمر ابن خطاب کے حوالہ کیا مگر وہ دونوں جنگ ہار کر لوٹ آئے تو رسول خدا نے صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: «لَأُعْطِيَنَّ الرَّايَةَ غَداً رَجُلًا يُحِبُّ اللهَ وَ رَسُولَهُ، (وَ يُحِبُّهُ اللهُ وَ رَسُولُهُ) یَفَتَحَ اللهُ عَلَى‏ یدیه لیس بفَرَّا ۔ (۱)

کل میں اسے علم دوں گا کہ جو خدا اور رسول (ص) سے محبت کرتا ہوگا (اور خدا و رسول خدا صلی اللہ و علیہ والہ وسلم بھی اس سے محبت کرتے ہوں گے) خدا خیبر کو اس کے ہاتھوں فتح کرے گا اور وہ ہرگز فرار نہیں کرے گا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ :

۱: ابن هشام، السیرة النبویۃ، قاهره، ج۲، ص۳۳۴؛ و حاکم نیشابوری، مستدرک، ج۳، ص۳۷ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 39