جان کی حد تک وفادار رہئے

Mon, 02/05/2024 - 09:39

رہبر کنبیر انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی امام خمینی(رہ) نے اپنی ایک تقریر میں فرمایا: اسلامی جمھوریہ ایران کے حق میں جو اپکے باپ دادا کے خون کا ثمرہ ہے جان کی حد تک وفادار رہئے اور انقلاب صادر کرنے کی آمادگی و شھیدوں کے خون کا پیغام پہنچاکر منجی عالم بشریت، خاتم الاوصیاء و اولیاء حضرت بقیۃ اللہ روحی فداہ کے قیام کا زمینہ فراہم کیجئے۔

۲۸ اپریل ۱۹۸۶عیسوی

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 76