تمام علوم کا خلاصہ

Tue, 02/06/2024 - 10:25

الإمام الكاظم(ع): وَجَدْتُ عِلْمَ النّاسِ فی أرْبَعٍ: أوَّلُها أنْ تَعْرِفَ رَبَّكَ، وَالثّانِیةُ أنْ تَعْرِفَ ما صَنَعَ بِكَ، وَالثّالِثَةُ أنْ تَعْرِفَ ما أرادَ مِنْكَ، وَالرّابِعَةُ أنْ تَعْرِفَ ما یخْرِجُكَ عَنْ دینِكَ ۔ (۱)

امام کاظم علیہ السلام نے تمام علوم کو چارحصوں میں تقسیم فرمایا ہے:  

۱: اپنے پروردگار اور اپنے خالق کو پہچانو اور اس کی شناخت حاصل کرو ۔

۲: یہ سمجھنے کی کوشش کرو کی تمھارے وجود اور تمھاری بقا کے لئے کیا کچھ انجام دیا گیا ہے ۔

۳: اگاہ رہو کہ تمھاری خلقت کا مقصد اور ہدف کیا ہے ۔

۴: ان چیزوں کو جانو اور پہچانو جو تمہیں تمھارے دین سے نکلنے کا باعث ہوں یعنی اپنی خوشبختی اور بدبختی کے راستے جانو تاکہ معاشرہ میں انکھیں بند کرکے نہ چلو ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: کلینی ، اصول كافی، ج ۱، ص ۵۰، ح ۱۱ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 37