Sun, 01/21/2024 - 08:11
حضرت امام رضا عليہ السلام نے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے سلسلہ میں فرمایا: «هذَا المَولُودُ الّذي لَم يُولَد مَولُودٌ أعظَمُ بَرَكَةً عَلى شيعَتِنا مِنهُ» ۔
یہ وہ نومولود ہے جس سے زیادہ با برکت مولود میرے شیعوں کیلئے پیدا نہیں ہوا ۔
۔۔۔۔۔۔۔
الكافى، ج۱، ص۳۲۱۔
جواد الائمہ حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
Add new comment