امام محمد تقی (ع)

01/22/2024 - 08:46

۱۔ جوادالآئمہ حضرت امام محمد تقی جواد علیہ السلام ایک حدیث شریف میں ارشاد فرماتے ہیں:

01/21/2024 - 08:11

حضرت امام رضا عليہ السلام نے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے سلسلہ میں فرمایا: «هذَا المَولُودُ الّذي لَم يُولَد مَولُودٌ أعظَمُ بَرَكَةً عَلى شيعَتِنا مِنهُ» ۔

یہ وہ نومولود ہے جس سے زیادہ با برکت مولود میرے شیعوں کیلئے پیدا نہیں ہوا ۔

۔۔۔۔۔۔۔

الكافى، ج۱، ص۳۲۱۔

05/24/2023 - 04:37

امام محمد تقی علیہ‌ السّلام نے فرمایا : «مَنْ زَارَ قَبْرَ عَمَّتِي فِي قُمٍّ، فَلَهُ الْجَنَّةُ» (۱)

جو قم میں میری پھوپھی [حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا] کی قبر کی زیارت کرے گا اسے جنت نصیب ہوگی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

08/21/2017 - 21:39

یہ ا یک حسرت ناک واقعہ ہے کہ امام محمدتقی علیہ السّلام کو نہایت کمسنی ہی کے زمانے میں مصائب اور پریشانیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہوجانا پڑا. انہیں بہت کم ہی اطمینان اور سکون کے لمحات میں باپ کی محبت, شفقت اور تربیت کے سائے میں زندگی گزارنے کاموقع مل سکا۔

Subscribe to امام محمد تقی (ع)
ur.btid.org
Online: 70