دعائے عرفہ کے عظیم فقرے

06/28/2023 - 08:25

پھر میں ہوں اے میرے معبود

اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے والا

پس مجھے ان سے معافی دے
 

میں وہ ہوں جس نے برائی کی

میں وہ ہوں جس نے خطا کی

میں وہ ہوں جس نے برا ارادہ کیا

میں وہ ہوں جس نے نادانی کی

میں وہ ہوں جس سے بھول ہوئی

Subscribe to دعائے عرفہ کے عظیم فقرے
ur.btid.org
Online: 38