روز عرفہ

06/28/2023 - 08:25

پھر میں ہوں اے میرے معبود

اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے والا

پس مجھے ان سے معافی دے
 

میں وہ ہوں جس نے برائی کی

میں وہ ہوں جس نے خطا کی

میں وہ ہوں جس نے برا ارادہ کیا

میں وہ ہوں جس نے نادانی کی

میں وہ ہوں جس سے بھول ہوئی

عرفہ کے دن اور رات کے اعمال
07/19/2021 - 06:12

                روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔

Subscribe to روز عرفہ
ur.btid.org
Online: 52