مجاہد

05/29/2023 - 09:15

امام رضا علیہ السلام کا شیعوں اور چاہنے والوں کیلئے پیغام یہ ہے کہ ہم فقط اپ سے محبت کرنے پر اکتفاء نہ کریں ، اپ ہمارے امام ہیں ، ہمیں ان کی حوادث بھری زندگی سے سبق لینا چاہئے ، اپ کے طرز حیات میں ہمارے لئے درس موجود ہے ، وہ سبق کیا ہے ؟

02/17/2020 - 20:22

امیر المومنین عليه السلام:
«ما المُجاهِدُ الشَّهيدُ في سَبيلِ اللّه ِ بِأعظَمَ أجراً مِمَّن قَدَرَ فعَفَّ»
(نهج البلاغة: حکیمانہ کلمات 474)

01/06/2020 - 20:32

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)

«المُجاهِدونَ في سَبيلِ اللّهِ قُوّادُ أهلِ الجَنَّةِ»

اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے، اہل جنت کے قائدین ہیں۔

(بحار الانوار، ج 8، ص 199)

Subscribe to مجاہد
ur.btid.org
Online: 20