Sat, 05/27/2023 - 07:17
«وَ مَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا» (۱)
«اور جو لوگ تقوائے الھی اختیار کرتے ہیں خداوند ان کیلئے راہ نجات فراہم کرتا ہے» ۔
گناہوں کے وسیلے مشکلات سے نجات، غلط راستے پر چلنا ہے کیوں کہ تقوائے الھی اور خوف خدا انسان کو مشکلات اور زندگی کی سختیوں سے نجات دینے کا رمز و راز ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: قران کریم ، سورہ طلاق ، ایت 2 ۔
Add new comment