حضرت ابوطالب علیہ السلام اسلام کی ممتاز شخصیت

Fri, 02/17/2023 - 05:23

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت ابوطالب علیہ السلام کے سلسلہ میں فرمایا : میں مقام محمود پر پہنچنے کے بعد اپنے والد ، اپنی والدہ ، اپنے چچا اور دوران جاہلیت موجود بھائی کی شفاعت کروں گا ۔

آنحضرت صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے ایک اور حدیث میں فرمایا کہ جناب جبرئیل مجھ پر نازل ہوئے اور انہوں نے فرمایا : اے محمد ! خداوند متعال نے چھ لوگوں کے سلسلہ میں تمھاری شفاعت قبول کرلی ہے :

۱: جس رحم نے اپکو جنم دیا ۔ [آمنة بنت وهب]

۲: جو صلب اپکو دنیا میں لائی ۔ [عبد اللّه بن عبد المطلب]

۳: جس گھر نے اپ کو پناہ دی ۔ [عبد المطلب]

۴: جس اغوش نے اپ کی پرورش کی ۔ [ابو طالب]

۵: جس نے سینہ نے اپ کو دودھ پلایا ۔ [حلیمه دخت ابی ذؤیب]

۶: وہ بھائی جو عصر جاہلیت میں اپ کے ساتھ تھے ۔

آنحضرت سے سوال کیا گیا کہ ان کی خصوصیت تھی ؟ فرمایا : سخاوتمند انسان تھے کھانا تقسیم کرتے تھے اور تحفے دیتے تھے ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
10 + 4 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 57