حدیث رایت الاسلام (علم)

Wed, 02/15/2023 - 15:18

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جنگ خیبر کے موقع پر فرمایا : لُاعطِینَّ الرّایةَ غَدا رَجُلاً یحِبُّ اللّهَ ورَسولَهُ، ویحِبُّهُ اللّهُ ورَسولُهُ، کرّارا غَیرَ فَرّارٍ، لا یرجِعُ حَتّى یفتَحَ اللّهُ عَلى یدَیهِ ۔ [۱]

کل میں ایسے مرد کو علم دوں گا جو خدا اور اس رسول (ص) سے محبت کرتا ہوگا ، خدا اور اس کا رسول (ص) بھی اس سے محبت کرتا ہوگا ، مسلسل حملے کرنے والا ، میدان میں ڈٹ کر رہنے والا اور ھرگز نہ بھاگنے والا ہے یہاں تک کہ خداوند متعال اس کے ہاتھوں قلعہ خیبر کو فتح کرے گا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

 [۱] . الکافی، ج ۸، ص ۳۵۱، ح ۵۴۸ عن عدّة من أبناء المهاجرین والأنصار؛ الإرشاد، ج ۱، ص ۶۴؛ الإفصاح، ص ۳۴ و ۱۳۲؛ الأمالی للطوسی، ص ۳۸۰، ح ۸۱۷ عن أبی هریرة؛ الاحتجاج، ج ۲، ص ۲۵، ح ۱۵۰ عن الإمام الحسن(ع) عنه(ص)؛ شرح الأخبار، ج ۱، ص ۱۴۸، ح ۸۶ عن بریدة وفیه «یفتح خیبر عنوة» بدل «لا یرجع.. .»؛ عوالی اللئالی، ج ۴، ص ۸۸، ح ۱۱۱؛ إعلام الورى، ج ۱، ص ۲۰۷ عن الواقدی؛ الفضائل لابن شاذان، ص ۱۲۸؛ المناقب للخوارزمی، ص ۱۷۰، ح ۲۰۳ کلاهما عن عمر.

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 55