ابوطالب رسول خدا (ص) کی نگاہ میں

Thu, 02/16/2023 - 06:33

رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت ابوطالب علیہ السلام کے سلسلہ میں فرمایا: «یُحْشَرُ اَبُوطَالِبٍ یَوْمَ الْقِیَامَةِ فِی زِیِّ الْمُلُوکِ وَسِیمَاءِ الاْنْبِیَاءِ» ۔

حضرت ابوطالب علیہ السلام قیامت دن کے بادشاہوں اورپیغمبروں کی صورت محشور ہوں گے ۔

نیز انحضرت صل اللہ علیہ و الہ وسلم نے قیامت دن شفاعت کرنے والوں کے سلسلہ میں فرمایا : خداوند متعال نے چار لوگوں کی شفاعت کا وعدہ کیا ہے :

۱: میرے والد

۲: میری والدہ

۳: میرے چچا

۴: میرے وہ بھائی جو زمانہ جاہلیت میں میرے ساتھ تھے ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 62