زائر امام حسین کی منزلت

Sun, 09/04/2022 - 07:32

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

اِنّ الحُسَینَ صاحِبَ کَربَلا قُتِلَ مَظلوما، مَکروبا عَطشانا، لَهفانا فآلَى اللّه‏ُ عَزَّوَجلّ عَلى نَفسِهِ اَن لا یاتیَهُ لَهفانٌ و لا مَکروبٌ و لا مُذنِبٌ و لا مَغمومٌ و لا عَطشانٌ و لا مَن بِهِ عاهَهٌ ثُمَّ دَعا عِندَهُ و تَقَرَّبَ بِالحُسَینِ بنِ عَلىٍّ علیه السلام اِلَى اللّه‏ِ عَزَّوَجَلَّ إلاّ نَفَّسَ اللّه‏ُ کُربَتَهُ وَ اَعطاهُ مَسأَلَتَهُ و غَفَرَ ذَنبَهُ وَ مَدَّ فى عُمُرِهِ وَ بَسَطَ فى رِزقِهِ فَاعتَبِروا یا اُولـِى الاَبصار ۔ (۱)

یقینا حسین ابن علی علیہ السلام صاحب کربلا کو مظلوم و تشنہ لب اور مصبت زدہ شھید کیا گیا لہذا خداوند متعال نے اپنی ذات کی قسم کھائی کہ اگر کوئی مصیبت زدہ ، رنجیدہ ، گناہگار ، غم زدہ ، تشنہ کام اور بلا دیدہ قبر امام حسین علیہ السلام کے نزدیک خدا سے دعا کرے اور اس سے متوسل ہو نیز حضرت امام حسین علیہ السلام کو اپنا شفیع قرار دے تو خداوند متعال اس کے غم و اندوہ کو برطرف کرے گا ، اس کی حاجت کو پوری کرے گا ، اس کی گناہوں کو بخش دے گا ، اس کی عمر کو طولانی فرمائے گا ، اس کی روزی کو زیادہ کرے گا لہذا اے اہل معرفت درس حاصل کرو ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: محدث نوری، حسین ،  مستدرک الوسایل و مستنبط المسایل ج 10 ، ص239 – مجلسی ، محمد باقر ،  بحارالأنوار ، ج 98، ص 46، ح 5 ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 56