گریہ؛ ہاں یا نہیں ؟
انسان کسی عزیز کے کھوے دینے کی وجہ سے گریہ کرتا ہے ۔
طبی سائٹس اس نتیجہ پر ہیں کہ گریہ کے بے شمار فوائد ہیں ۔
گریہ بنیادی انسو کی سیلانیت و بینائی کے بہتر ہونے میں مددگار ہے ۔
انسو بیکٹیریا کو نابود اور سیاه زخم خطرات سے محفوظ رکھتا ہے ۔
گریہ اعصابی نظام کو ایکٹیو کرکے مدد کرتا ہے کہ تکلیفیں کم ہوجائیں ۔
آنسو کیساتھ نکلنے والا آکسیٹاسن اور اینڈورفِنز نامی دو کیمیکل جسمانی اور ذہنی درد میں کمی اور انہیں بہتر کرنے میں مددگار ہے ۔
روایتوں نے گریہ نہ کرنے اور انکھوں کی خشکی کو سنگ دلی اور بے رحمی کی نشانی شمار کیا ہے ، اسی بنیاد پر امام حسین (ع) پر انسو بہا کر ، اس مظلوم امام کی یاد کو تازہ ، معنوی اور اخروی برکتوں سے فیضاب ہوتے ہیں ۔
رسول خدا (ص) نے فرمایا: اے فاطمہ قیامت کے دن تمام انکھیں گریہ کناں ہیں بجز ان انکھوں کے جس نے حسین (ع) پر انسو بہایا ہو ۔
امام صادق (ع) نے فرمایا: ہر نیک عمل کی جزاء معین ہے بجز ہم اہل بیت (ع) پر اشک بہانے اور رونے کی ۔ ( اس کی جزاء لامحدود ہے)
Add new comment