دعا کی قبولیت

Create: 08/25/2022 - 04:26

امام جعفر صادق عليہ السلام دعا کی قبولیت کے سلسلہ میں فرماتے ہیں:

اگر چالیس لوگ ملکر دعا کریں تو ان کی دعا مستجاب ہوگی ، اگر چالیس نہ ہوں تو چار لوگ ملکر دس دس بار دعا کریں خداوند متعال ان کی دعا قبول کرے گا ، اگر چار بھی نہ ہوں بلکہ ایک ادمی اور وہ چالیس مرتبہ خدا سے کسی چیز کے سلسلہ میں دعا کرے تو اس کی دعا مستجاب ہوگی ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 12 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 20