زیارت امام حسین کی حسرت

Mon, 08/22/2022 - 07:34

چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ [عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ] مَا مِنْ أَحَدٍ یَوْمَ الْقِیَامَةِ إِلَّا وَ هُوَ یَتَمَنَّى أَنَّهُ زَارَ الْحُسَیْنَ بْنَ عَلِیٍّ [عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ]  لَمَّا یَرَى لِمَا یُصْنَعُ بِزُوَّارِ الْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ مِنْ کَرَامَتِهِمْ عَلَى اللَّهِ تَعَالَى ۔

قیامت کے دن کوئی ایسا نہیں ہے جو یہ آرزو نہ کرے کہ اے کاش اس نے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی ہوتی جس وقت وہ اپنی انکھوں سے یہ دیکھے گا کہ امام حسین علیہ السلام اپنے زائرین کے ساتھ کس طرح پیش آرہے ہیں اور اپ علیہ السلام کے زائرین کا خداوند متعال کے نزدیک کس قدر عظیم مقام ہے یعنی خداوند متعال نے انہیں کتنا زیادہ اپنی کرامتوں اور عنایتوں سے نوازا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: شیخ حرعاملی ، وسائل الشیعه ،  ج ۱۴ ، ص ۴۲۴ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 16