نماز میں رکوع بھول جانا

Sat, 06/18/2022 - 20:53
احکام نماز

سوال : اگر نمازی سجدہ میں جانے کے بعد متوجہ ہو کہ وہ رکوع کرنا بھول گیا ہے تو کیا اس کی نماز باطل ہے ؟ اور اگر ایسے نمازی کی نماز باطل نہیں ہے تو اس کا وظیفہ کا کیا ؟

جواب : اگر پہلے سجدہ میں یا پہلے سجدے میں جانے کے بعد یا دوسرے سجدہ میں جانے سے پہلے نمازی کو یاد آجائے کہ اس نے رکوع نہیں کیا تو اٹھ کھڑا ہو اور قیام متصل بہ رکوع انجام دے ، پھر رکوع میں جائے ، اس کے بعد دونوں سجدے انجام دے اور نماز کو تمام کرے ، البتہ اضافی سجدے کے لئے احتیاط مستحب کی بنیاد پر نماز کے بعد دو عدد سجدہ سھو کرے ۔ (۱)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: استفتائات حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
https://www.leader.ir/fa/content/25343

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 9 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 59