سونے کی سونے سے خرید و فروخت

Tue, 06/07/2022 - 08:03

سوال : اگر ہم سونے کے بدلے سونا خریدنا چاہیں تو کیا کریں کہ سود کا شکار نہ ہوں ؟

جواب: اگر دو الگ الگ معاملہ کی صورت میں انجام دیا جائے تو کوئی ھرج نہیں ہے اور سود کا شائبہ بھی نہ ہوگا، اس طرح کہ پہلے ایک سونا فروخت کیا جائے پھر دوسرے سونے کو خریدا جائے  ۔

لائک اور فالوورز کی خرید و فروخت

سوال : حقیقی یا جھوٹے (فیک) لائک اور فالوورز کی خرید و فروخت کا حکم کیا ہے ؟

جواب : اگر یہ خرید و فروخت حقیقی اور واقعی ہو نیز مفسدہ کا بھی سبب نہ بنے تو بذاتہ اس میں کوئی ھرج نہیں ہے اور اگر جھوٹ اور فیک ہو تو جائز نہیں ہے ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 6 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 74