دوکان میں موجود سامان اور ادھار فروخت کی گئی چیزوں کا خمس

Wed, 06/29/2022 - 08:51
خمس

سوال: چونکہ دوکان کیلئے چیزوں کی خریداری اور اس کے فروخت کی قیمت الگ ہوتی ہے لہذا خمس کے محاسبہ کیلئے کس قیمت کو معیار قرار دوں ، خریداری کی قیمت یا فروخت کی قیمت ؟

جواب : خمس نکالنے کے دن سامان اور چیزوں کی جو قیمت ہو اسے میعار قرار دیا جائے اور اسی بنیاد پر خمس نکالا جائے ۔

ادھار فروخت شدہ چیزوں کا خمس

سوال: اگر سالانہ آمدنی سے خریدا ہوا سامان ادھار فروخت کیا جائے اور رقم ملنے کی تاریخ ، خمس کی تاریخ کے بعد ہو تو ملنے والی رقم کا حکم کیا ہے ، کیا اس پر خمس واجب ہے ؟

جواب: نقد فروخت ہونے کے بقدر قیمت، معاملہ انجام پانے والے سال کے خمس کا حصہ ہے اور ادھار فروخت ہونے کے بقدر فائدہ (پرافٹ) ، دریافت کرنے والے سال کے خمس کا حصہ ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: استفتائات حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
۲: https://www.leader.ir/fa/content/25381
 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 60