ادھار فروخت شدہ سامان کا خمس

خمس
06/29/2022 - 08:51

سوال: چونکہ دوکان کیلئے چیزوں کی خریداری اور اس کے فروخت کی قیمت الگ ہوتی ہے لہذا خمس کے محاسبہ کیلئے کس قیمت کو معیار قرار دوں ، خریداری کی قیمت یا فروخت کی قیمت ؟

جواب : خمس نکالنے کے دن سامان اور چیزوں کی جو قیمت ہو اسے میعار قرار دیا جائے اور اسی بنیاد پر خمس نکالا جائے ۔

Subscribe to ادھار فروخت شدہ سامان کا خمس
ur.btid.org
Online: 48