روزہ کا مطلب اور اس کی نیت

Thu, 04/07/2022 - 07:35
احکام روزہ

«روزه» لغت میں امساک اور باز رہنے کے معنی میں ہے اور دین اسلام میں روزہ کے معنی یہ ہیں کہ انسان ، طلوع فجر سے غروب آفتاب تک خداوند متعال کے حکم کی پیروی اور اطاعت میں کھانے ، پینے اور روزہ توڑنے والی دیگر چیزوں سے پرھیز کرے ۔

دیگر عبادتوں کی طرح روزہ کے لئے بھی نیت ضروری ہے یعنی انسان دل میں یہ ارادہ کرے کہ حکم خداوند متعال کی پیروی اور اطاعت میں کھانے ، پینے اور دیگر مفطرات روزہ سے خود کو دور رکھے گا اور باز رہے گا، نیت کے لئے بس یہی ارادہ کافی ہے زبان پر لانا اور الفاظ کا جاری کرنا ضروری نہیں ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

منبع : پیام، بہار 1398 - شماره 132

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 31