روزہ کا حکم

03/24/2023 - 13:26

جو لوگ گرمیوں کے موسم میں دن کے طولانی ہونے اور شدید گرمی کے سبب روزے سے بچنا چاہتے ہیں وہ اذان ظھر سے پہلے سفر کرلیں یا اپنے قیام کی جگہ سے 23 کیلومیٹر باہر جاکر کچھ کھالیں اور پھر لوٹ ائیں ، اذان ظھر کے بعد سفر کرنے کی صورت میں روزہ پورا کرنا ہوگا ۔

احکام روزہ
04/11/2022 - 07:35

اگر کوئی شخص کسی عذر کی وجہ سے کچھ دن روزے نہ رکھے اور بعد میں شک کرے کہ اس کا عذر کس وقت زائل ہوا تھا تو اس کے لئے واجب نہیں کہ جتنی مدت روزے نہ رکھنے کا زیادہ احتمال ہو اس کے مطابق قضا بجالائے مثلاً اگر کوئی شخص رمضان المبارک سے پہلے سفرکرے اور اسے معلوم نہ ہو کہ ماہ مبارک رمضان کی پانچویں تاری

احکام روزہ
04/07/2022 - 07:35

«روزه» لغت میں امساک اور باز رہنے کے معنی میں ہے اور دین اسلام میں روزہ کے معنی یہ ہیں کہ انسان ، طلوع فجر سے غروب آفتاب تک خداوند متعال کے حکم کی پیروی اور اطاعت میں کھانے ، پینے اور روزہ توڑنے والی دیگر چیزوں سے پرھیز کرے ۔

حکم شرعی
03/24/2022 - 17:15

اگر کوئی ماہ مبارک رمضان میں کسی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے اور رمضان کے بعد بھی اس کا عذر برطرف نہ ہو کہ روزہ کی قضا بجا لاسکے یہاں تک دوسرا ماہ مبارک رمضان بھی آپہنچے تو روزہ کی قضا کے ساتھ ساتھ ہر دن کے بدلے ایک مد کھانا ، یعنی ٧٥٠ گرام گیہوں ، اٹا ، روٹی، چاول یا کھانے کی دیگر چیز فقیر کو دے ۔

Subscribe to روزہ کا حکم
ur.btid.org
Online: 31