Wed, 03/02/2022 - 08:03
امام حسین (ع) نے "ذوحُسَمْ" کے مقام پرحر اور اس کے لشکر کو خطاب کرتے ہوئے یہ شعر پڑھا :
سَاَمْضِی وَما بِالْمَوْتِ عارٌ عَلَی الْفَتی
اِذا ما نَوی حَقّاً وَجاهَدَ مُسْلِماً
میں جا رہا ہوں اور موت جواں مرد کیلئے شرم نہیں ، بشرطیکہ خدا کی راہ میں اور خلوص کے ہمراہ ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
تاریخ کامل ابن اثیر، ج 4، ص 48 ، قصۂ کربلا، ص 196 ۔
Add new comment