امام حسین سے متعلق تصاویر

09/19/2022 - 09:18

رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله العظمی سید علی خامنہ ای ۲۰ صفر ۱۴۲۷ ھجری قمری مطابق ۲۱ مارچ ۲۰۰۶ عیسوی کو نوروز کے موقع پر اپنی تقریر میں روز اربعین کی اہمیت ، عظمت ، بلندی اور بزرگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ « حسینی مقناطیسی کشش کا آغاز اربعین کے دن سے ہے جس نے رسول خدا صلی ال

09/14/2022 - 08:06

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا :

 لو يعلم الناس ما فى زيارة قبر الحسين (عليه السلام) من الفضل، لماتوا شوقا ۔ (۲)

اگر لوگوں کو معلوم ہوجائے کہ قبر امام حسین علیہ السلام کی زیارت کس قدر با فضلیت ہے تو شوق زیارت میں جان دے دیں ۔

08/10/2022 - 05:16

داود بن ‌كثير رقی کہتے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ۔۔۔  بندگان الھی میں سے جو بھی پانی پیئے اور امام حسین علیہ السلام کی پیاس یاد کرے ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: كتاب الكافی ، ج ٦ ،  ص ٣٩١ ۔

سخی
03/02/2022 - 15:00

امام حسین علیہ السلام: 

بیشک سب سے زیادہ سخی وہ شخص ہے جو ایسے شخص کو عطا کرے کہ جو اس سے عطا کی توقع نہ رکھتا ہو۔ ﴿بحارالانوار:ج۷۵،ص۱۲۱﴾

صلہ رحم
03/02/2022 - 14:56

امام حسین علیہ السلام:

سب سے بڑا رحم کرنے والا وہ ہے جو قطع رابطہ کرنے والوں سے بھی رابطہ بر قرار کرے ﴿صلہ رحم﴾ ۔ ﴿بحارالانوار:ج۷۵،ص۱۲۱﴾

امام حسین
03/02/2022 - 08:03

امام حسین (ع) نے "ذوحُسَمْ" کے مقام پرحر  اور اس  کے لشکر کو خطاب کرتے ہوئے یہ  شعر پڑھا :

سَاَمْضِی وَما بِالْمَوْتِ عارٌ عَلَی الْفَتی 
اِذا ما نَوی حَقّاً وَجاهَدَ مُسْلِماً

میں جا رہا ہوں اور موت جواں مرد کیلئے شرم نہیں ، بشرطیکہ خدا کی راہ میں اور خلوص کے ہمراہ ہو ۔

امام حسین
03/02/2022 - 07:54

امام حسین (ع) نے ذوحُسَمْ کے مقام پرحر اور اس کے لشکر کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا:

Subscribe to امام حسین سے متعلق تصاویر
ur.btid.org
Online: 41