Wed, 03/02/2022 - 07:54
امام حسین (ع) نے ذوحُسَمْ کے مقام پرحر اور اس کے لشکر کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا:
... اَلا تَرَوْنَ اَنَّ الْحَقَّ لا یعْمَلُ بِهِ وَاَنَّ الْباطِلَ لا یتَناهی عَنْهُ ، لِیرْغَبَ الْمُؤْمِنُ فِی لِقاءِ اللَّهِ مُحِقّاً، فَاِنِّی لا اَرَی الْمَوْتَ اِلَّا شَهادَةً وَلَا الْحَیاةَ مَعَ الظَّالِمِینَ اِلَّا بَرَماً ۔
کیا نہیں دیکھ رہے ہو کہ حق پر عمل نہیں ہو رہا ہے اور باطل پر توجہ نہیں کی جارہی ہے کہ اس حالت میں مومن موت کی طرف راغب ہو جائے ، میں شھادت کےسوا موت کا کوئی اور راستہ نہیں سمجھ رہا ہوں کیوں کہ ظالموں اور ستمگروں کیساتھ زندگی ، شرم کے سوا کچھ بھی نہیں ۔
تاریخ طبری، ج 5، ص 403 ۔
Add new comment