Mon, 01/17/2022 - 08:09
رسول اسلام (ص) نے فرمایا " ما أَقبحَ بِالرَّجُلِ المُسلِمِ أن یَغفُلَ عَن عُیوبِ نَفسِهِ وَ یَتَجسَّسَ عیوبَ اِخوانِهِ و یُظهِرَها بَینَ النّاس ؛ کس قدر قبیح و برا ہے کہ ایک مسلمان اپنی کمی اور اپنے عیب سے غافل رہے مگر اپنے بھائیوں کے عیوب کی جاسوسی کرے اور لوگوں میں اسے نشر کرے ۔ (۱)
امام زین العابدین علیہ السلام نے بھی اس سلسلہ میں فرمایا "تَحْرُمُ الجَنَّةُ عَلَی ثَلاثَةٍ: عَلَی المنّانِ وَ عَلَی المُغتابِ وَ عَلَی مُدِمنِ الخَمرِ ؛ تین لوگوں پر بہشت حرام ہے ، احسان جتانے والے انسان پر، غبیت کرنے والے اور دائما شراب پینے والے پر" (۲)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: جامع السعادات، ج ٢، ص ٣٠٥
۲: وسائل، ج ٨، ص ٥٩٩
Add new comment