امام علی (ع): عورت خدا کی امانت

Tue, 01/11/2022 - 04:41
عورت امام علی کی نگاہ میں

امام علی علیہ السلام کی نگاہ میں عورت کے کچھ معینہ حقوق ہیں ۔

امام علی علیہ السلام کی نگاہ ، اپ کے افکار و نظریات میں عورت خدا کی امانت ہے کہ جو نہایت ہی محترم، مکرم اور بلند مرتبہ ہے ، لہذا اس کی شان و منزلت کے بقدر اس کی حفاظت ، نگہداشت و دیکھ بھال کی جانی چاہئے ، جیسا کہ حضرت نے نہج البلاغۃ میں ارشاد فرمایا «.... إِنَّهُنَّ أَمَانَهُ اللَّهِ عِنْدَکُمْ فَلا تُضآرُّوهُنَّ وَ لا تَعْضُلُوهُنَّ ؛ عورتیں تمہارے پاس خدا کی امانت ہیں لہذا انہیں کوئی گزند و نقصان نہ پہونچاو اور ان کے ساتھ سختی کے ساتھ نہ پیش آو ۔ » (۱)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: نہج البلاغۃ، خطبہ 193.

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
10 + 8 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 69