حدیث روز | خدا کس طرح ایک گھرانہ کو برکت دیتا ہے

Thu, 01/13/2022 - 07:40
حدیث روز

پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا:

إذا أرادَ اللّه بِأهلِ بَیتٍ خَیرا فَقَّهَهُم فِی الدّینِ و َوَقَّرَ صَغیرُهُم کَبیرَهُم و َرَزَقَهُمُ الرِّفقَ فی مَعیشَتِهِم و َالقَصدَ فی نَفَقاتِهِم و َبَصَّرَهُم عُیُوبَهُم فَیَتُوبُوا مِنها.

جب بھی خداوند متعال کسی گھرانے کو خیر و برکت دینا چاہتا ہے تو انہیں دین کا علم عطا کرتا ہے ، چھوٹوں کو بڑوں کا احترام عطا کرتا ہے ، زندگی میں مدارا اور خرچ میں میانہ روی کی نعمت دیتا ہے اور ان کے عیوں سے انہیں با خبر کرتا ہے تاکہ انہیں برطرف کرلیں ۔

محمد و آل محمد علیھم السلام کے طفیل میں خداوند متعال کی بارگاہ میں دعا ہے کہ ہم سبھی کو تمام عیوب سے پاک و صاف رکھے اور اپنی نعمت و برکتیں ہمارے شامل حال کرے ۔ آمین

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: نہج الفصاحہ، ص ۱۸۱، ح ۱۴۷

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 42