Sun, 12/12/2021 - 05:06
قال رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم قالَتِ الْحَوَارِيُّونَ لِعِيسَى يَا رُوحَ اللَّهِ! مَنْ نُجَالِسُ؟ قَالَ: مَنْ يُذَكِّرُكُمُ اللَّهَ رُؤْيَتُهُ، وَ يَزِيدُ فِي عِلْمِكُمْ مَنْطِقُهُ، وَ يُرَغِّبُكُمْ فِي الْآخِرَةِ عَمَلُهُ۔
حضرت رسول خدا صلّی اللہ علیہ و آلہ فرماتے ہیں:
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اصحاب نے عرض کیا: یا روح اللہ! ہم کس کے ساتھ بیٹھا کریں؟
فرمایا: جس کا دیدار تمہیں خدا کی یاد دہانی کرائے، جس کی گفتار تمہارے علم میں اضافہ کرے اور جس کا کردار تمہیں آخرت کی رغبت دلائے۔
الكافي (ط - الإسلامية)، ج1، ص39، ح3، باب مجالسة العلماء و صحبتهم.
Add new comment