یہودی، اسلام کے بدترین دشمن

Sat, 12/11/2021 - 07:21
یہود

یہودیوں کے بقدر کوئی بھی گروہ یا دین، اسلام کا دشمن نہیں ہے، خداوند متعال نےاس سلسلہ میں مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و الہ وسلم کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا «لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا؛[1] صاحبان ایمان سے سب سے زیادہ عداوت رکھنے والے یہودی اور مشرک ہیں اور ان کی محبت سے سب سے زیادہ قریب وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم نصرانی ہیں۔»

اس ایت کریمہ میں کچھ نکات پوشیدہ ہیں :

۱: یہودیوں کی اسلام سے دشمنی یقینی و قطعی ہے،

۲: یہ دشمنی اپنے اعلی ترین درجہ پر ہے یعنی یہودیوں کے اندر اسلام سے دشمنی میں سب سے زیادہ شدت موجود ہے اور اسی بنیاد پر انہیں پہلا رتبہ حاصل ہے۔

اس ایت کریمہ میں موجود دیگر اہم نکات یہ ہیں کہ قران کریم نے یہودیوں کو مشرکین کے ہم پلہ بیان کہا ہے حتی اس سے بھی بالاتر اور اسلام کی دشمنی میں انہیں بدتر جانا ہے ، یہ تمام نکات یکجا ہوکر یہودیوں کے اندر موجود اسلام دشمنی کی شدت کو بیان کرتے ہیں اور مسلمانوں کو اس جانب متوجہ کراتے ہیں تاکہ وہ ہوشیار و بیدار رہیں اور ان سے رابطہ قائم کرنے میں مکمل طور سے احتیاط سے کام لیں۔

اس ایت کریمہ نیز دیگر ایات و روایت کی بنیادوں پر اسلامی مملک خصوصا عربستان سعودی میں شروع ہونے والی اسرائیل دوستی کی چہل پہل کسی بھی زوایہ سے ٹھیک و درست نہیں ہے ، اسرائیل غاصب سے دوستانہ تعلقات کے قیام کے سلسلے مسلمان شخصیات کے بیانات و اھل سنت مفتیوں کے فتوے بھی مخالف ہی رہے ہیں۔

اگر ہم اس مقام پر بخوبی ملاحظہ کریں اور دقت سے کام لیں تو یہ بات اچھی طرح سمجھ میں آتی ہے کہ اسرائیل ہرگز ملت اسلامیہ کا خیرخواہ نہیں تھا، اس نے فلسطینی مسلمانوں کی سرزمین پر قبضہ جمایا ، لاکھوں مسلمانوں کو بے گھر کیا اور مرد و زن، بچے و بوڑھے کو تہ تیغ کرڈالا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ :

۱: سورہ مائدہ ایت ۸۲

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 67