Mon, 02/24/2020 - 19:44
امام علی نقی علیہ السلام:
«... وَ مَنْ كانَ عَلى بَيِّنَة مِنْ رَبِّهِ هانَتْ عَلَيْهِ مَصائِبُ الدُّنْيا وَ لَوْ قُرِضَ وَ نُشِرَ»
اور جو شخص اللہ کے دین پر ثابت قدم رہے، دنیا کی مشکلات اس کے لئے آسان ہوجائیں گی، اگرچہ قیچی سے کاٹا جائے اور ریزہ ریزہ کیا جائے۔
[تحف العقول عن آل الرسول علیهم السلام، ج1، ص483]
Add new comment