Sun, 07/07/2019 - 11:08
امیرالمومنین علیہ السلام:
قرآن کریم، قیامت کے دن جس کی بھی شفاعت کرے گا، تو اس کی شفاعت قبول ہوجائے گی۔
(نهج البلاغه (صبحی صالح)، شریف الرضی، محمد بن حسین، ناشر: موسسط دار الهجره، محل نشر: قم-ایران، سال نشر: 1414، خ176.)
جو لوگ اپنا اکثر وقت «سوشل میڈیا» ہی میں گزارتے ہیں، کیا قرآن ان کی بھی شفاعت کرے گا؟
Add new comment