شفاعت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا

Sun, 04/16/2017 - 11:02

قال الامام الصادق علیہ السالم:

قال الامام الصادق علیہ السالم:
إِنَّ لِلَّهِ حَرَماً وَ هُوَ مَكَّةُ أَلَا إِنَّ لِرَسُولِ اللَّهِ حَرَماً وَ هُوَ الْمَدِينَةُ أَلَا وَ إِنَّ لِأَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ حَرَماً وَ هُوَ الْكُوفَةُ أَلَا وَ إِنَّ قُمَّ الْكُوفَةُ الصَّغِيرَةُ أَلَا إِنَّ لِلْجَنَّةِ ثَمَانِيَةَ أَبْوَابٍ ثَلَاثَةٌ مِنْهَا إِلَى قُمَّ تُقْبَضُ فِيهَا امْرَأَةٌ مِنْ وُلْدِي اسْمُهَا فَاطِمَةُ بِنْتُ مُوسَى وَ تُدْخَلُ بِشَفَاعَتِهَا شِيعَتِي الْجَنَّةَ بِأَجْمَعِهِمْ
 
یقیناً اللہ کا ایک حرم ہے جو مکہ ہے اور رسول اللہﷺ کا ایک حرم ہے جو مدینہ ہے، اور حضرت امیرالمومنین(علیہ السلام) کا ایک حرم ہے جو کوفہ ہے اور شہر قم چھوٹا کوفہ ہے، جان لو کہ جنت کے آٹھ دروازے ہیں، ان میں سے تین قم کی طرف ہیں،قم میں میری اولاد میں سے ایک خاتون کی روح قبض ہوگی اس کا نام فاطمہ بنت موسی(علیہ السلام)ہوگا اور اس کی        شفاعت سے میرے تمام شیعہ جنت میں داخل کیئےجائیں گے۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 157