Sun, 06/30/2019 - 13:03
امام صادق (علیہ السلام):
«یَنْبَغی أنْ لایَمُوت المؤمِنُ حَتّی یتَعَلَّمَ القُرآنَ اَوْ یَکُونَ فی تَعَلُّمِهِ»
مومن کو چاہیے کہ نہ مرے مگر[اس حالت میں ہو کہ] قرآن کو سیکھ چکا ہو یا سیکھنے میں مصروف ہو۔
(الخصال، ابن بابويه، محمد بن على، تاريخ وفات مؤلف: 381 ق، محقق / مصحح: غفارى، على اكبر، زبان: عربى، تعداد جلد: 2، ناشر: جامعه مدرسين، مكان چاپ: قم، سال چاپ: 1362 ش، ج 1، ص 49)
Add new comment