Create: 07/11/2017 - 08:01
قرآن کریم کی صفات (2)؛ امیرالمومنین علیہ السلام کی نظر میں
" وَ اعْلَمُوا أَنَّ هَذَا الْقُرْآنَ هُوَ النَّاصِحُ الَّذِي لَا يَغُشُّ وَ الْهَادِي الَّذِي لَا يُضِلُّ وَ الْمُحَدِّثُ الَّذِي لَا يَكْذِبُ
وَ مَا جَالَسَ هَذَا الْقُرْآنَ أَحَدٌ إِلَّا قَامَ عَنْهُ بِزِيَادَةٍ أَوْ نُقْصَانٍ زِيَادَةٍ فِي هُدًى أَوْ نُقْصَانٍ مِنْ عَمًى " (نهج البلاغہ، خطبہ نمبر 174)
یاد رکھو!
کہ یہ قرآن ایسا نصیحت کرنے والا ہے جو فریب نہیں دیتا اور ہدایت کرنے والا ہے جو گمراہ نہیں کرتا ایسا بیان کرنے والا ہے جو جھوٹ نہیں بولتا۔ جو بھی اس قرآن کا ہم نشین ہوا وہ ہدایت کو بڑھا کر اور گمراہی و ضلالت کو گھٹاکر اس سے الگ ہوا۔
Add new comment