مومن

07/20/2022 - 03:46

قال موسی ابن جعفر الکاظم علیہ السلام: الْمُؤْمِنُ مِثْلُ کفَّتَی الْمِیزَانِ کلَّمَا زِیدَ فِی إِیمَانِهِ زِیدَ فِی بَلَائِهِ ۔ (۱)

01/18/2020 - 20:26

امام جعفر صادق علیہ السلام:

«الشِّتَاءُ رَبِیعُ الْمُؤْمِنِ یَطُولُ فِیهِ لَیْلُهُ فَیَسْتَعِینُ بِهِ عَلَی قِیَامِهِ وَ یَقْصُرُ فِیهِ نَهَارُهُ فَیَسْتَعِینُ بِهِ عَلَی صِیَامِهِ.»

سردی کا موسم، مومن کی بہار ہے۔ 

مومن دو خوف کے درمیان
01/15/2020 - 20:18

خلاصہ: اس مضمون میں حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی ایک حدیث کے سلسلہ میں گفتگو کی جارہی ہے جس میں مومن کے دو خوف کا تذکرہ ہے۔

01/15/2020 - 20:01

حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا)

«اَلْبُشْرى فى وَجْهِ الْمُؤْمِنِ یُوجِبُ لِصاحِبهِ الْجَنَّةَ»

مومن کو دیکھ کر خوش ہونے سے جنت حاصل ہوسکتی ہے۔

(بحارالا نوار: ج. 72، ص. 401، ح. 43)

برادر مؤمن کی طرف دیکھنا
12/10/2019 - 12:31

اپنے برادر مومن کے بارے میں بدگمانی سے کام نہیں لینا چاہیے، اور اگر کوئی آپسی نااتفاقی ہو بھی جائے تو قطع تعلق نہیں کرنا چاہیے اسی لیے معصومین سے مروی احادیث میں جا بہ جا مومن سے رابطہ بنائے رکھنے پر تاکید کی گئی ہے۔

08/28/2019 - 18:50

امام حسن مجتبی علیه السلام:

«من اتبع علیاً فهو الشیعی حقاً»

جو شخص، علی علیہ السلام کی پیروی کرتا ہے وہی حقیقت میں شیعہ ہے۔

(المحجه البیضاء، ج۶، ص۲۲۶)

08/06/2019 - 17:27

رسول اللّه (صلى‏ الله ‏عليه و ‏آله و سلم) :
«لا يَحِلُّ للمُؤمنِ أن يَهجُرَ أخاهُ فَوقَ ثلاثةِ أيّام»

مومن کے لئے جائز نہیں ہے کہ مومن اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ تعلق توڑے۔

(كنزالعمّال، ص 24793؛ منتخب ميزان الحكمة، ص 580)

مومن کے غم کو دور کرنا
07/16/2019 - 10:57

امام رضا (علیه السلام):

«مَن فَرَّجَ عن مُؤمِنٍ فَرَّجَ اللّه عن قَلبِهِ يَومَ القِيامَةِ»

جو شخص کسی مومن کے غم کو دور کرے تو اللہ قیامت کے دن اس کے دل سے غم  کو دور کرے گا۔

(ميزان الحكمه، ج5، ص280)

07/10/2019 - 12:59

امام رضا عليه السلام :

«مَن فَرَّجَ مِن مُؤمِنٍ فَرَّجَ للّه عَن قَلبِهِ يَومَ القِيامَةِ»

جو شخص کسی مومن کے غم کو دور کرے، قیامت کے دن اللہ اس کے دل سے غم کو دور کرے گا۔

(الكافى، محمد بن‌ یعقوب کلینی، چاپ چهارم، انتشارات دار الثقلین، ج 2، ص 200)

صفحات

Subscribe to مومن
ur.btid.org
Online: 67