Create: 07/11/2017 - 07:42
قرآن کریم کی صفات؛ امیرالمومنین علیہ السلام کی نظر میں
فالقرآنُ آمِرٌ زاجِرٌ، و صامِتٌ ناطِقٌ، حُجَّةُ اللّه ِعلى خَلقِهِ، أخَذَ علَيهِ ميثاقَهُم، و ارتَهَنَ علَيهِم أنفُسَهُم
قرآن (اچھائیوں کا) حکم دینے والا، برائیوں سے روکنے والا (بظاہر) خاموش اور (بباطن) گویا اور مخلوقات پر اللہ کی حجت ہے کہ جس پر (عمل کرنے والا ) اس نے بندوں سے عہد لیا ہے اور ان کے نفسوں کو اس کا پابند بنا یا ہے۔
نهج البلاغة، خطبہ نمبر183
Add new comment