Sat, 08/05/2017 - 13:20
امام محمد باقر (علیہ السلام) کا ارشاد گرامی ہے: "مَنْ قَرَأَ آيَةً مِنْ كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ فِي صَلَاتِهِ قَائِماً يُكْتَبُ لَهُ بِكُلِّ حَرْفٍ مـِائَةُ حـَسـَنـَةٍ فـَإِذَا قـَرَأَهـَا فـِي غَيْرِ صَلَاةٍ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ حَرْفٍ عَشْرَ حَسَنَاتٍ" (اصول كافى، ج 4، ص 414، ح1) جو شخص نماز میں کھڑے ہوکر قرآن کریم کی ایک آیت کی تلاوت کرے، اس کے لئے ہر ایک حرف کے بدلے 100 نیکیاں لکھ دی جائیں گی۔ اور جو شخص نماز سے ہٹ کر قرآن کریم کی تلاوت کرے گا تو اللہ تعالی اس کے تلاوت کرنے کے ہر ایک حرف کے بدلے 10 نیکیاں لکھ دے گا
Add new comment