امام صادق (علیہ السلام): «یَنْبَغی أنْ لایَمُوت المؤمِنُ حَتّی یتَعَلَّمَ القُرآنَ اَوْ یَکُونَ فی تَعَلُّمِهِ» مومن کو چاہیے کہ نہ مرے مگر[اس حالت میں ہو کہ] قرآن کو سیکھ چکا ہو یا سیکھنے میں مصروف ہو۔