Sun, 12/31/2017 - 12:56
1۔ پانی مطلق ہو؛ مضاف پانی مثلاً عرق گلاب یا عرق بید مشک سے نجس چیز پاک نہیں ہوتی۔
2۔ پانی پاک ہو۔
3۔نجس چیز کو دھونے کے دوران پانی مضاف نہ بن جائے۔
4۔ نجس چیز کو پانی سے دھونے کے بعد اس میں عین نجاست کے ذرات باقی نہ رہیں۔
(فتاوی آیت اللہ سید علی سیستانی حفظہ اللہ مسئلہ نمبر 150)
Add new comment