نماز کی رکعتوں میں شک کرنے کے احکام

Sun, 07/09/2017 - 07:53
نماز کی رکعتوں میں شک کرنے کے احکام

نماز مغرب اور نماز صبح میں رکعتوں کی تعداد میں شک کرنا، نماز کو باطل کردیتا ہے؛  سوائے تین جگہوں پر:

1۔ سلام کے بعد شک کرنا

2۔ کثیر الشک کا شک کرنا؛  (یعنی جو شخص تین لگاتار نمازوں میں یا ایک ہی نماز میں تین بار شک کرتا ہے)

3۔ پیش نماز کا نماز کی رکعتوں میں شک کرنا؛ البتہ جہاں پر مقتدی حضرات کو نماز کی رکعتوں پر یقین ہے اور بالعکس  (یعنی مقتدی کا شک اور پیش نماز کا یقین)

نوٹ: مستحبی نماز کی رکعتوں میں شک کرنا، نماز کو باطل نہیں کرتا

(مراجع عظام کی توضیح المسائل، مسئلہ نمبر 1167)

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 67